operations in Balochistan and Pakhtunkhwa

بلوچستان اور پختونخوا میں جاری کارروائیاں

عقیل یوسفزئی حسب معمول اور حسب توقع وقفے وقفے سے شورش زدہ صوبوں یعنی صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں جہاں ایک طرف فورسز کی کارروائیوں میں مزید تیزی واقع ہوگئی ہے وہاں شدت پسند تنظیموں اور گروپوں کے حملے بھی جاری ہیں ۔گزشتہ شب بلوچستان کے شہر مچھ ...

بندوق کلچر سے قلم وکتاب کلچر تک

بندوق کلچر سے قلم وکتاب کلچر تک

تحریر: حیات اللہ محسود ایک وقت تھا کہ قبائل اپنے بچوں  کو لڑاکو بنانے کے لیے انکی مختلف طریقوں سے تربیت کرتے انکو مختلف جنگجوؤں اور علاقے کے لڑاکا افراد کے قصے اور کہانیاں سناتے۔بلکہ یہاں تک کہ ہماری موسیقی جو امن کی علامت سمجھی جاتی ہے وہ بھی اس پر ...

کابل یونیورسٹی پر حملہ اور امریکی انتخابات

افغان دارالحکومت کابل کو دہشت گردوں نے چند روز قبل ایک بار پھر اس وقت بدترین حملے کا نشانہ بنایا جب کابل یونیورسٹی کے ایک حصہ میں طلباء ایک ایرانی کتب میلے میں شریک تھے۔ تین حملہ آوروں نے یونیورسٹی میں گھس کر کتب میلے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ...

وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں اور چلینجز

وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں اور چلینجز

پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سنگم پر واقع غریم شکتوئی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور ذمہ دار احسان سنڑے کو اس کے تین ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا ہے جبکہ بعض دیگر علاقوں میں بھی انٹیلی جنس معلومات ...

شمالی وزیرستان میں ایک اور کارروائی

شمالی وزیرستان کے علاقے بویا سے آٹھ کلومیٹر دور دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پاک فوج کی کاروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو مار کر ان کا ٹھکانہ تباہ کردیا جبکہ دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں چار سپاہی اسماعیل خان ،محمد شہباز ،وحیدال ...

افغانستان میں بھارت کے مکروہ عزائم بے نقاب

افغانستان میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

افغان طالبان مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے اپنی حالیہ انٹرویو کے دوران افغانستان میں بھارت کے مکروہ عزائم کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چالیس برس سے لیکر آج تک بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں منفی اور تخریبی کردار ادا کیا ہے۔ ع ...