5 years of Operation Swift Retort completed

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 5 برس مکمل

پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسز چیفس کی جانب سے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 5 برس مکمل ہونے پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ 27 فروری 2019ء کے تاریخی دن پاکستانی عوام کے عزم اور مسلح افواج کی پیشہ ورانہ م ...

پاک بحریہ کا مشق سی سپارک 2024 کے اختتام پر فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کا مشق سی سپارک 2024 کے اختتام پر فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کا مشق سی سپارک 2024 کے اختتام پر شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ. کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے فائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیا. پاک بحریہ کے بحری جہاز نے سطح آب سے فضا میں مار کرنے والے FM 90 میزائلز سے ف ...

ECP

الیکشن کمیشن کی ہدایات: کامیاب امیدوار ایک سے زیادہ نشستوں سے استعفیٰ دیں

الیکشن کمیشن کے مطابق ایسے تمام کامیاب امیدواران جو دو یا دو سے زیادہ نشستوں پر کامیاب قرار پائے ہیں، کے لیے لازم ہے کہ وہ کوئی بھی ایک نشست اپنے پاس رکھ سکتے ہیں لہذا آئین کے آرٹیکل (3)223 کے تحت کسی بھی اسمبلی کی نشست لینے سے قبل ما سوائے ایک نشست ...

Rain continues in Swat and snowfall in upper areas

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا۔ مری میں آج اور کل طوفانی بارش برف باری کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے ک ...

world Radio Day Pakistan

ملک بھر میں ریڈیو کا عالمی دن ہر سال کی طرح آج 13 فروری کو منایا جارہا ہے

ملک بھر میں ریڈیو کا عالمی دن ہر سال کی طرح آج 13 فروری کو منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کامقصد لوگوں کوگھر بیٹھے تازہ ترین اطلاعات و معلومات کی فراہمی، تعلیم اور ثقافتوں میں اظہار رائے کی آزادی کو فروغ دینے کے حوالہ سے ریڈیو کے کردار کی اہمیت کو ا ...

A central control room named Election Workspace has been established in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں الیکشن ورک سپیس کے نام سے مرکزی کنٹرول روم قائم

الیکشن 2024، مرکزی کنٹرول سمیت ضلعی کنٹرول رومز کو خصوصی ایپ سے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ الیکشن 2024 میں تعینات تمام آر اوز کو ایپ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ آر اوز الیکشن میٹریل لینے اور واپس کرنے تک کے عمل کی انٹری یقینی بنائے گے۔ ایپ سے پولنگ سٹیشن میں ...

PAK_vote

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی آسانی کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات جاری کی گئیں

پاکستان بھر میں 2024 کے عام انتخابات جہاں دنوں کے بجائے اب کچھ گھنٹوں کی مسافت پر ہیں، وہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی آسانی کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ • الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ووٹ ڈالنے کے لیے ا ...

Delivery of polling materials for general elections has started

عام انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے

پاکستان میں جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق انتخابی سامان کی فراہمی فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں کی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں جمعرات کو 14 لاکھ ...

mobile service and internet during election 2024

الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بندش کی گائیڈ لائن نہیں دی گئی, نگراں وزیراطلاعات

نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بیان میں کہا کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ ہے۔ حکومت کی جانب سے انتخابات کے موقع پر موبائل فو ...

17 billion 40 crore rupees released to the Election Commission for the general elections

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام کرلیا ہے, ملک بھر میں 2 لاکھ 76 ہزار سے زائد پولنگ بوتھ قائم کئے جارہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہر پولنگ بوتھ کے لئے 2 بیلٹ باکس فراہم کیے جارہے ہیں، ہر ...