The annual matriculation exams in Khyber Pakhtunkhwa will start from tomorrow

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے

بارشوں کے باعث اپر اورلوئر چترال میں 18،19اور 20اپریل کو ہونے والے پرچے ملتوی ۔چترال میں ملتوی شدہ پرچوں کیلئے نیا شیڈول امتحان کے بعد جاری کیا جائیگا۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے ۔چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ کی جانب ...

Road clearance operation continues in Lower Chitral after recent rains

حالیہ بارشوں کے بعد لوئر چترال میں روڈ کلئیرنس آپریشن جاری

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں حالیہ بارشوں کے بعد ضلع لوئر چترال میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان صاحب کی ہدایات پر روڈ کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر خود روڈ کلئیرنس اپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ایون بمبوریت لنک روڈ سے سلا ئڈ نگ ...

The provincial handball men's league will start from May 1

صوبائی ہینڈ بال مینز لیگ یکم مئی سے شروع  ہو گی

 ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس یونیورسٹی آف پشاور کے زیر اہتمام وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے سلسلے میں صوبائی ہینڈ بال مینز لیگ کے مقابلے پشاور یونیورسٹی میں منعقد کئے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم نے بات چیت کرتے ہوئے ...

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی

چترال میں 18،19اور20 اپریل کو ہونے والے امتحان منسوخ

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلا س میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے امتحان منسوخ کر رہے ہیں منسوخ ہونے والے امتحان نئے شیڈیول کے مطابق بعد میں ل ...

khyber-pakhtunkhwa-government-has-announced-a-reduction-in-the-price-of-bread-by-five-rupees

حکو مت خیبر پختونخواکا روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کااعلان

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طور و اور سیکرٹری خوراک ظریف المعانی سے مشاورت کے بعد خیبر پختونخوا میں روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کمی کرنے کا اعلان کردیا۔حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطا ...

E SERVICES KHYBER PAKHTUNKHWA KPK

محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا کا صوبے میں ای ٹرانسفر پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ

محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا کا صوبے میں ای ٹرانسفر پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ، تمام کالجز کے اساتذہ کی ٹرانسفر ای پالیسی کے تحت کی جائیگی۔ ای ٹرانسفر پالیسی دور دراز علاقوں میں اساتذہ کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے لاگو کیجائے گی۔ ٹرانسفر ڈومیسائل کے مطا ...

Election Commission has released new data of voters

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ ایک لاکھ 36 ہزار 311 ہو گئی ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 43 ہزار 472 جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 ہزار 839 ہے۔ الیکشن کمیشن کےمط ...

More than 17 people died in accidents during stormy rains in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران حادثات میں17سے زائد افرادجاں بحق

 خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ، ژالہ باری اور لینڈ سلائیڈنگ نے نظام زندگی درہ ...

Mardan, Girls Higher Secondary School Khawaja Rishka was locked and closed by the owner

مردان، گرلز ہائیر سیکنڈری سکول خواجہ رشکہ کو مالک نے تالہ لگا کر بند کردیا

مردان خواجہ رشکہ  میں ایک نجی  گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کو مالک نے تالہ لگا کر بند کردیا۔ ہمیں کلاس فور نوکری نہیں دی جارہی۔مالک کا کہنا تھا کہ  6 سال ہوگئے ہیں اساتذہ ، پرنسپل اور کلرک تنخواہیں لے رہی ہے ۔مگر ابھی تک کلاس فور بھرتی نہیں ہوئے ۔زمین کا ...

Khyber Pakhtunkhwa: Flood situation in various rivers due to recent rains

خیبر پختو نخوا حالیہ بارشوں کے باعث مختلف دریاوں میں سیلابی صورتحال

نوشہرہ خیبر پختون فلڈ سل ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے تفصیلات جاری کردی ۔دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب پانی کا بہاو 42619 کیوسک ہے۔ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب۔ پانی کا بہاو 1لاکھ 6 ہزار کیوسک ہے،دریائے پنجگو ...