شمالی وزیرستان: میرعلی کے علاقے خوشالی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک۔
آپریشن کے دوران مارے گئے دہشتگردوں میں کمانڈر اکبردین، مدثر اور نیک محمد شامل ہیں۔
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم علیم خان خوشالی گروپ سے ہے۔
ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب تھے

About the author

Avatar

Voice of KP

Leave a Comment