پشاور: خیبرپختونخواہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد63 ہزار339 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے327 مریض صحت یاب ہوئے۔ خیبرپختونخواہ میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد58 ہزار82 ہوگئی  جبکہ پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے188 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد25ہزار309 ہوگئی اور کورونا سے885 افراد  کا انتقال ہوچکا ہے۔

About the author

Avatar

Voice of KP

Leave a Comment