پشاور:

بی آر ٹی پشاورمیں مزید بسیں جلد سسٹم میں شامل کرنے کا امکان ۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق 30 مزید نئی بسیں تیاری کے آخری مراحل میں ہیں ۔

مزید 30 نئی بسیں 18 میٹر آرٹیکیولیٹڈ ہونگی۔

اورہر بس میں 125 کے قریب مسافر بیقت وقت سفر کرسکیں گے۔

یہ نئی بسیں سسٹم میں شامل ہوتے ہی ایکسپریس روٹ پر چلائی جائینگی۔ ترجمان  ٹرانس پشاور کے مطابق

ایکسپریس روٹ بی آر ٹی کا مقبول ترین روٹ ہے۔ اس وقت 128  بیسں موجودہ سسٹم میں چل رہی ہیں۔

About the author

Avatar

Voice of KP

Leave a Comment