ایبٹ آباد :ایبٹ آباد  شہر کی حدود میں واقع گاؤں سیال میں مقامی افراد نے چیتے کو مار دیا۔

مقامی افراد کا کہنا تھا کہ چیتا گاؤں والوں کے لیئے خطرہ بنا ہواتھا۔ اس سے قبل چیتے نے حملہ کر کے ایک  شخص کو زخمی کر دیا تھا جسے مانسہرہ کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر اسے ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

About the author

Avatar

Voice of KP

Leave a Comment