امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلئے وظائف کا اعلان

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس کے مطابق مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کیا۔ نیڈ پرائس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ...

6b2d1db9-8533-47d2-85cb-c4544135482d

پاکستان کے چھ سالا ،سالار محسود نےگینیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

پاکستان کے لئے اور ایک اعزاز۔ پاکستان کے چھ سالا بچے سالار محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ چھ سالہ سالار محسود نے 30 سیکنڈز میں 26 ون ہنڈ کارٹ ویل کر کے 25 کارٹ ویلز کا ریکارڈ توڑ دیا۔  سالار پہلا کھلاڑی ہے جس نے یہ ریکارڈ بنایا ہے۔ سلار م ...

812baef6-9214-470e-a672-cd9339322811

پاکستانی ریسکیو ٹیم اور امدادی سامان آج خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ ہوگی

وزیراعظم کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم اور امدادی سامان آج خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ ہوگا وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ آج رات ترکیہ روانہ ہوگا۔ سی 130 طیارہ آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لے کر زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پ ...

امدادی ٹیمیں جلد ترکی پہنچیں گی: شہباز شریف کا طیب اردگان کو ٹیلی فون

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے زلزلے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے جلد امدادی ٹیمیں ترکی پہنچیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو ٹیلی فون کیا، شہباز ...

صدر پاکستان و زیراعظم کا ترکیہ میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے  اپنے پیغام میں ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں برادر ترکیہ کی ح ...

FoQ3ZfpXEAQ_DWk

ترکی اورشام میں زلزلے سے 600 سے زائد افراد جاں بحق ،متعدد عمارتیں تباہ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 600 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیر کی صبح ترکیہ کے مشرقی علاقے میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریک ...

047cab29-666f-43ba-9e4a-fca5e70892ef

وائٹ ہاؤس کا پشاور دھماکے پر اظہار افسوس

وائٹ ہاؤس نے پشاور میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے نمازیوں پر حملے کو ناقابل معافی عمل قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا تھا کہ ...

a1709e11-967d-4559-b966-9a53ff4c9b29

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو  تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں چھ وکٹوں سے ہرا کر 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ 256 رنز کا ہدف پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ محمد رضوان 77 اور آغا سلمان 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پیر کو کراچی میں ...

huj

سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا

سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا اور ساتھ ہی 65 سال عمر کی بالائی حد ختم کردی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سعودی عرب کی دعوت پر 4 روزہ عالمی حج کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئےجہاں انہوں نے سعودی ہم من ...