پشاور: کورونا وائرس سے ایک اور ہیلتھ ورکر جاں بحق ہو گئی ہے۔

ترجمان نرسنگ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پبلک ہیلتھ سکول حیات آباد کی انسٹرکٹر گلشن آرا کورونا  وائرس سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئی، مرحومہ گزشتہ چار ماہ سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج تھیں، گلشن آرا کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں پچگی میں ادا کی گئی۔

About the author

Avatar

Webdesk

Leave a Comment