اسلام آباد:  اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے تابش گوہر کا استعفیٰ نا منظورکرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے چند دن پہلے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھیجا تھا۔

 آج وزیر اعظم نے تابش گوہر سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں یقین دہانی کروائی کہ انکے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔

ملاقات میں وزیراعظم نے  کہا کہ پاور سیکٹر میں موجود مافیاز کے خلاف ضرور کارروائی ہوگی۔ خیال رہے کہ تابش گوہر نے انہی مافیاز کو اپنے استعفی کی وجہ بیان کیا تھا۔

About the author

Avatar

Webdesk

Leave a Comment