یبٹ آباد: ریسکیو ذرائع کے مطابق پھول گلاب روڈ پر کمرے میں گیس بھرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔  جاں بحق افراد گزشتہ رات کمرے میں ہیٹر لگاکر سوئے تھے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کی 3 بیٹیاں شامل ہیں، لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

About the author

Avatar

Webdesk

Leave a Comment