افغانستان میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 14 فوجی جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی کونسل کے ایک رکن اجمل عمر نے بتایا کہ صوبہ ننگر ہار کے ضلع شیر زاد میں ایک خود کش بمبار نے گاڑی کی مدد سے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔

ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ ننگرہار میں ‘اسلامک اسٹیٹ’ اور افغان طالبان دونوں ہی متحرک ہیں اور اکثر سکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

About the author

Avatar

Webdesk

Leave a Comment