دمشق: اسرائیل کی فضائیہ نے  مشرقی شام کے مختلف علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نشانہ بنائے جانے والی عمارات شامی فوج کے اسلحہ ڈپو اور  دیگر تنصیبات شامل ہیں۔   ذرائع کے مطابق ان فضائی حملوں میں کم سے کم 5 شامی فوجی اور 11 اتحادی جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔

About the author

Avatar

Webdesk

Leave a Comment